فن لینڈ میں توجہ مستقبل کی تعلیم پر

،ویڈیو کیپشنفن لینڈ میں توجہ مستقبل کی تعلیم پر
وقت اشاعت

فن لینڈ کے سکولوں میں بچوں کو روایتی مضامین کی جگہ روزمرہ کی زندگی کے مسائل جیسے کہ امیگریشن اور ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں پڑھایا جا رہا ہے۔