ایف بی آئی کے سربراہ برطرف

،ویڈیو کیپشنایف بی آئی کے سربراہ برطرف
وقت اشاعت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کر دیا ہے۔