زمبابوے میں نقد رقم کی جگہ کارڈ میشنیوں سے سلامی

،ویڈیو کیپشنشادی میں نقد رقم کی جگہ کارڈ میشنیوں سے سلامی
وقت اشاعت

زمبابوے میں نقدی کی قلت کی وجہ سے اب شادیوں میں تحفے میں رقم کی جگہ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز سے ادائیگی کا رواج عام ہو رہا ہے۔