ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری اور مظاہرے
وقت اشاعت
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر واشنگٹن میں ان کے حامی اور مخالفین کی جانب سے مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ دیکھیے واشنگٹن سے بی بی سی اردو کے نامہ نگار برجیش اپادھیائے کی رپورٹ۔