جرمنی میں ہونے والے ٹرک حملے میں ملوث مشتبہ شخص کی تلاش جاری
وقت اشاعت
جرمنی میں ہونے والے ٹرک حملے میں ملوث مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور کا تعلق تیونس سے ہے۔ اور جرائم میں ملوث ہونے کے شہبے کی وجہ سے اس شخص کی پولیس نگرانی بھی کی جاتی رہی ہے۔