کراچی کی مشہور نہاری

،ویڈیو کیپشنکراچی کی مشہور نہاری
وقت اشاعت

آگ کی تپش مصالحوں کی آمیزش اور بیف۔ ایک عام سا فارمولا لیکن نتیجہ ایک مشہور ڈش۔ لیس دار شوربہ اور ساتھ میں ایک بڑی سے بوٹی یہ ہے نہاری کا پکوان جو کراچی کے ہر علاقے میں دستیاب ہے۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ