ادلیب پر فضائی حملے میں ہلاکتیں

وقت اشاعت

شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقے ادلیب پر حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

شام
،تصویر کا کیپشنشام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلیب میں ایک سکول پر فضائی حملے ہوا ہے
شام
،تصویر کا کیپشنانسانی حقوق کے ایک گروپ کے مطابق اس حملے میں گیارہ بچے ہلاک ہوئے ہیں
شام
،تصویر کا کیپشنادلیب پر فضائی حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
شام
،تصویر کا کیپشنحملے میں سکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا
شام
،تصویر کا کیپشنشہری دفاع کے کارکنوں اور شہریوں نے زخمیوں کو ہسپتالوں تک پہنچایا
شام
،تصویر کا کیپشنحملے میں سکول کے علاوہ ارد گرد کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
شام
،تصویر کا کیپشنانسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق حملہ شامی یا روسی طیاروں نے کیا
شام
،تصویر کا کیپشنہسپتالوں میں ادویات کی شدید کمی ہو گئی ہے