سپین: کاتالونیہ میں انسانی مینار بنانے کا مقابلہ

،ویڈیو کیپشنانسانی مینار بنانے کا مقابلہ
وقت اشاعت

سپین کے علاقے ٹیراگونا میں انسانی مینار بنانے کا مقابلہ منعقد ہوا۔ انسانی مینار بنانے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے اور مینار کی تکمیل کے بعد بحفاظت نیچے اتر آنے والی ٹیم ہی فاتح قرار دی جاتی ہے۔