فہیم اشرف: کوشش ہے کہ آل راؤنڈ پرفارمنس دوں
وقت اشاعت
اسلام آباد یونایئٹڈ کے لیے کھیلنے والے پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ سب سمجھتے ہیں کہ ان کی بیٹنگ اچھی ہے لیکن بولنگ کا ذکر نہیں ہوتا اس لیے جب سے ٹیم میں آئے ہیں ان کی کوشش ہے کہ آل راؤنڈ پرفارمنس دیں۔