پاکستان کی فتح کے بعد اوول کرکٹ گرؤانڈ کے باہر شائقین کرکٹ کے تاثرات

،ویڈیو کیپشنپاکستان کی فتح کے بعد اوول کرکٹ گرؤانڈ کے باہر شائقین کرکٹ کے تاثرات
وقت اشاعت

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی انڈیا کے خلاف فتح کے بعد بی بی سی کے خالد کرامت نے اوول کرکٹ گرؤانڈ کے باہر شائقین کرکٹ سے بات کی۔