باکسر محمد علی کو انوکھا خراجِ عقیدت

،ویڈیو کیپشنباکسر محمد علی کو انوکھا خراجِ عقیدت
وقت اشاعت

ایک اسرائیلی فنکارہ نے باکسر محمد علی کی پہلی برسی پر انوکھے انداز میں انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انھوں نے محمد علی کی تصویر بنانے کے لیے پیٹا بریڈ استعمال کی ہے۔