کورونا وائرس: اینٹی باڈی ٹیسٹ کیا ہوتا ہے اور اس کی اہمیت کیوں زیادہ ہے؟

،ویڈیو کیپشناینٹی باڈی ٹیسٹ
وقت اشاعت

برطانوی ادارے پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے کورونا وائرس کے لیے ایک نیا اینٹی باڈی ٹیسٹ منظور کرلیا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اینٹی باڈی ٹیسٹ کیا ہوتا ہے اور اس کی اہمیت کیوں زیادہ ہے۔

مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔