موسیقی سن نہیں سکتے تو کیا ہوا، خصوصی قمیض پہن کر اسے محسوس کیجیے
وقت اشاعت
اگر آپ قوتِ سماعت سے محروم یا اس کی کمی کا شکار ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کسی کلب میں بجنے والی موسیقی سے لطف اندوز نہ ہو پاتے ہوں لیکن اب اس کا ایک حل تلاش کر لیا گیا ہے جو آپ کی قمیض میں پوشیدہ ہو گا۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
