کیا شجرکاری واقعی ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کر سکتی ہے؟
وقت اشاعت
کیا اربوں درختوں کی شجرکاری سے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے؟ جدید سائنسی اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ماحولیاتی تبدیلی کو ختم کرنے کے لیے یہ سب سے سستا اور بہترین طریقہ ہے۔ لیکن یہ اتنا آسان نہیں جتنا لگتا ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔


