کیا یہ خودکار روبوٹ جنگ کا مستقبل ہیں؟

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشق میں فوج خودکارگاڑیوں کا استعمال کر رہی ہے
وقت اشاعت

برطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشق میں فوج خودکارگاڑیوں کا استعمال کر رہی ہے۔ لیکن اس ٹیکنالوجی میں تیزی سے ہونے والی ترقی کو لے کر بہت سے خدشات ہیں۔