3500 سال پرانے اہرام مصر سے ملنے والے خزانوں کی نمائش

وقت اشاعت

نے مصر کے شہر لکسور میں اساسیف نامی وادی میں 3500 سال پرانے اہرام مصر کی دریافت ہوئی ہے جس سے ملنے والے خزانوں کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

مصر
،تصویر کا کیپشنفرانس کی سٹراس بورگ یونی ورسٹی کے آثار قدیمہ کی کھوج لگانے والے ایک مشن نے مصر کے شہر لکسور میں اساسیف نامی وادی میں اس اہرام مصر کو دریافت کیا ہے
مصر
،تصویر کا کیپشنتقریباً 3500 سال پرانے اہرام مصر سے ملنے والے خزانوں کو اب نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے
مصر
،تصویر کا کیپشناس اہرام مصر سے ٹیم کو دو حنوط شدہ لاشوں (ممی) کے کفن ملے
مصر
،تصویر کا کیپشناس کے علاوہ وہاں سے اس ٹیم کو ایک ہزار کے قریب پرانے مجسمے بھی ملے
مصر
،تصویر کا کیپشنتحقیق کے مطابق یہ اہرام مصر 1550 قبل مسیح سے 1300 قبل مسیح کے درمیان تعمیر ہوا تھا
مصر
،تصویر کا کیپشنفرانسیسی ٹیم اس سال مارچ سے اس مقام پر کام کر رہی تھی