سائنسدان اب تک مریخ پر پانی کے متلاشی

،ویڈیو کیپشنکیا مریخ پر واقعی پانی موجود ہے؟
وقت اشاعت

مریخ آج کل زمین کے بہت قریب آیا ہوا ہے۔ سائنسدانوں نے ریڈار کی مدد سے مریخ پر پانی کی ایک جھیل تو ڈھونڈ لی ہے، لیکن کیا اس سیارے پر زندگی کے آثار بھی موجود ہیں؟ دیکھیے بی بی سی کی یہ خصوصی رپورٹ۔