ہم آلو کے چپس کھائے بغیر کیوں نہیں رہ سکتے؟

،ویڈیو کیپشنہم آلو کے چپس کو نا کیوں نہیں کر سکتے؟
وقت اشاعت

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آلو کے چپس کی کشش کا راز جان لیا ہے۔ ان کے مطابق انسان چکنائی اور نشاستہ سے بھرپور غذائیں زیادہ شوق سے کھاتے ہیں، اور اس کی وجہ پیدائش کے وقت ملنے والی غذا ہے۔