چیتے سے بچ نکلنے کا ہنر کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنچیتے سے بچ نکلنے کا ہنر کیا ہے؟
وقت اشاعت

تیز ترین شکاری سمجھے جانے والے جانور چیتے سے بچ نکلنا بظاہر آسان نہیں ہے لیکن ہرن جیسا بے ضرر جانور بھی ایسا کر جاتا ہے۔ دیکھیے کے اس کے پاس ایسا کو سا ہنر ہے؟