ذیابیطس کے مریض وزن کم کرنے سے ٹھیک ہو سکتے ہیں

،ویڈیو کیپشنذیابیطس کے مریض صرف وزن کم کرنے سے ہی ٹھیک ہو سکتے ہیں
وقت اشاعت

ایک تحقیق کے مطابق پندرہ سے بیس کلو گرام وزن کم کرنے سے 50 فیصد ذیابیطس کے مریض اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔