ویڈیو لنک سے ماں کو بچانے کی کوشش

،ویڈیو کیپشنویڈیو لنک سے ماں کو بچانے کی کوشش
وقت اشاعت

صحت کہانی صحت کی سہولیات پہنچانے والا ایک ایسا منصوبہ ہے جس کی مدد سے ایسے علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات پہنچائی جا رہی ہیں جہاں خواتین گھر سے باہر نہیں نکلتیں۔