ٹیسلا کا سیمی برقی ٹرک، ’سڑک کا نیا بادشاہ‘

وقت اشاعت

برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنے پہلے برقی ٹرک کو متعارف کرایا ہے

ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنبرقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنے پہلے برقی ٹرک کو متعارف کرایا ہے
ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنٹیسلا کے مطابق نیا برقی ٹرک سڑکوں کے بادشاہ یعنی ڈیزل سے چلنے والے ٹرکوں کے لیے ایک چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔
ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنٹیسلا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرک ٹیسلا سیمی ایک بار چارج میں پانچ سو کلومیٹر تک سفر کر سکتا ہے
ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنٹیسلا کا کہنا ہے کہ اس ٹرک کی کمرشل بنیادوں پر تیاری 2019 میں شروع ہو جائے گی۔
ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنٹرک صفر سے 60 میل فی گھنٹہ کی سپیڈ صرف بیس سیکنڈ میں پہنچ سکتا ہے اور 36 ہزار 287 کلوگرام تک وزن اٹھا سکتا ہے
ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنٹیسلا کی لاس اینجلس میں واقع فیکٹری میں بات کرتے ہوئے ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلن مسک نے کہا کہ’ یہ کسی بھی ایسے ٹرک کی طرح کا نہیں ہو گا جو آپ نے کبھی چلایا ہو گا۔‘
ٹیسلا
،تصویر کا کیپشنٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلن مسک نے غیر متوقع طور پر برقی ٹرک نے ایک کار روڈسٹر بھی متعارف کرائی ہے۔ تقریب رونمائی میں یہ سرخ رنگ کی سپورٹس کار برقی ٹرک کے ڈالے میں سے باہر نکلی