دماغ کی سب سے تفصیلی تصاویر

،ویڈیو کیپشندماغ کی سب سے تفصیلی تصاویر
وقت اشاعت

کارڈف یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے انسانی دماغ کی اندرونی وائرنگ کی سب سے تفصیلی تصاویر لی ہیں۔