خون کا عطیہ دینے والے کتے

،ویڈیو کیپشنخون کا عطیہ دینے والے کتے
وقت اشاعت

آپ نے انسانوں کے خون عطیہ کرنے کےبارے میں تو سنا ہوگا لیکن برطانیہ کے ایک فلاحی ادارے میں کتے بھی خون عطیہ کرتے ہیں۔