شمالی افریقہ میں جدید انسان کی باقیات کی دریافت

،ویڈیو کیپشنشمالی افریقہ سے سائینس دانوں کو انسانی باقیات ملی ہیں۔
وقت اشاعت

شمالی افریقہ سے سائنس دانوں کو موجودہ نسلِ انسانی کی باقیات ملی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جدید انسان پہلے سے معلوم اندازے سے ایک لاکھ سال پہلے سے موجود تھا۔