بیئر کی بوتل کے ساتھ یوگا

،ویڈیو کیپشنبیئر کی بوتل کے ساتھ یوگا ایک نیا ٹرینڈ ہے
وقت اشاعت

آپ نے ہاٹ یوگا کے بارے میں سنا ہوگا مگر یہ بیئر یوگا ہے۔ اس میں شریک افراد مراقبہ کرتے ہیں اور توجہ کا مرکز بیئر کی بوتل ہوتی ہے