میکسیکو کی دیسی برقی کاریں
وقت اشاعت
میکسیکو سٹی میں آلودگی کی سطح عالمی معیار سے دگنی ہے اور حکومت اس میں کمی کے لیے سڑکوں پر کاروں کی تعداد میں کمی کا ارادہ رکھتی ہے لیکن ہیکٹر روئیز پرانی کاروں کو برقی کاروں میں تبدیل کر کے آلودگی میں کمی کے لیے کوشاں ہیں