بچوں کی تربیت کےلیے یوٹیوب سکول
وقت اشاعت
برطانیہ میں سات سے 18 برس کی عمر کے بچوں کو مستقبل میں نوکریوں کی تلاش میں مدد دینے کے لیے ڈیجیٹل تربیت کا ایک سکول قائم کیا گیا ہے۔