چلی کے میجیلونیز جزیرے پر ایک خاندان نے جال میں پھنسی ویل کو بچایا۔

،ویڈیو کیپشنچلی کے میجیلونیز جزیرے پر ایک خاندان نے جال میں پھنسی ویل کو بچایا۔
وقت اشاعت

چلی کے میجیلونیز جزیرے پر ایک خاندان نے جال میں پھنسی 32 فٹ لمبی ویل کو بچایا۔