ٹویوٹا کا ننھا منا کیربو روبوٹ
وقت اشاعت
جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے ہتھیلی میں سما جانے والا ایک ننھا سا روبوٹ کیربو بنایا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ آپ کے بچے کا متبادل ہو سکتا ہے۔ اس بیان پر ایک تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ مزید جاننے کے لیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو دیکھیے۔