دلی میں دہائیوں کے بدترین فسادات

،ویڈیو کیپشندلی میں دہائیوں کے بدترین فسادات
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت دلی کے شمال مشرقی علاقوں میں کئی دہائیوں بعد مذہب کی بنیاد پر بدترین فسادات ہو رہے ہیں۔ دلی میں فسادات کا آغاز شہریت کے متنازع قانون کے حامی اور مخالف افراد کے درمیان جھڑپوں سے ہوا تھا۔