تصاویر: چین میں نئے قمری سال کے آغاز کا جشن

وقت اشاعت

چین میں نئے قمری سال کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں: تصویری جھلکیاں

بیجنگ
،تصویر کا کیپشنچین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
چین
،تصویر کا کیپشنچینی نیا سال 16 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔
چین
،تصویر کا کیپشنچینی کلینڈر کے لحاظ سے یہ سال ’ایئر آف دا ڈاگ‘ یعنی کتے کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
چین
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر پورے بیجنگ کو فانوس، قمقموں اور دیگر طرح سے سجایا گیا ہے۔
چین
،تصویر کا کیپشنخواتین نئے سال کی آمد کے جشن کی مناسبت سے آرائشی اشیا خرید رہی ہیں۔
چین
،تصویر کا کیپشننئے سال کی مناسبت سے کئی رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
شندونگ صوبہ
،تصویر کا کیپشنشندونگ صوبہ کے شہر زوژانگ کے قدیم علاقے میں نئے سال کی آمد پر روایتی رقص
چین
،تصویر کا کیپشناس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں افراد اپنے آبائی گھروں کا رخ کرتے ہیں۔ ہونگژو شہر میں ایک سٹیشن پر مسافروں کا رش نمایاں ہے۔