انڈیا: کیا سے کیا ہو گئی گنگا

،ویڈیو کیپشنکیا سے کیا ہو گئی گنگا
وقت اشاعت

انڈیا میں ہر برس تقریباً 1.2 ارب ٹن پلاسٹک اور دیگر کچرا دریائے گنگا میں پھینکا جاتا ہے۔ اس ڈھائی ہزار کلومیٹر لمبے دریا کو صاف کرنے کا انڈین حکومت کا منصوبہ کیا کارگر ثابت ہو سکا ہے؟