کمیونسٹ اجلاس کے موقع پر بیجنگ میں ہائی الرٹ

،ویڈیو کیپشنکمیونسٹ اجلاس کے موقع پر بیجنگ میں ہائی الرٹ ہے
وقت اشاعت

چین کے شہر بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی کی سب سے بڑی سیاسی تقریب کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور تقریب کے مقام اور اردگرد کے علاقے میں بہت سی چیزوں کا داخلہ ممنوع ہے۔