’گرو کی مسیت‘

،ویڈیو کیپشنگرو کی مسیت
وقت اشاعت

سکھوں کے چھٹے گرو شری ہر گوبند سنگھ کی بنائی ہوئی مسجد کا بٹوارے کے وقت پھیلی وحشت کے باوجود بال بھی بیکا نہیں ہوا۔