چین کا لیوژو فورسٹ سٹی

،ویڈیو کیپشنچین کا لیوژو فورسٹ سٹی
وقت اشاعت

چین میں واقع لیوژو فورسٹ سٹی جہاں دس لاکھ سے زائد پودے، چالیس ہزار درخت اور تیس ہزار افراد آباد ہیں۔