ایک بیف بوائے کی کہانی
وقت اشاعت
انڈیا میں کچھ مہینوں سے گائے کے ذبیحے گائے کے تحفظ اور گائے کے گوشت پر پابندی جیسے سوالوں پر بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ایسے میں شمال مشرقی ریاست میگھالیہ کے ایک ایسے شخص کی کہانی جس کی روز مرہ کی زندگی گائے کے گوشت کے ارد گرد گھومتی ہے۔ نتن شریواستو کی رپورٹ