#UnseenKashmir: کشمیر کی مزاحمتی موسیقی

،ویڈیو کیپشنکشمیر کی مزاحمتی موسیقی
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مزاحمتی موسیقی کی ایک نئی لہر اٹھ رہی ہے۔ یہ وہ موسیقی ہے جو اس تنازعے کے درد کو بیان کرتی ہے۔