سنگلز ڈے کا انعقاد ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں شروع ہوا
وقت اشاعت
آن لائن سیلر علی بابا نے سنگلز ڈے کو آن لائن شاپنگ ڈے میں بدل دیا ہے اور دو ہزار پندرہ میں سنگلز ڈے پر چودہ ارب ڈالر کی اشیا فروخت کیں۔ سنگلز ڈے پر خریداری امریکہ کے تھینکس گیونک عرصے سے بھی زیادہ ہوئی۔