کورونا وائرس: وبا کے دوران زیادہ ضروری کیا ہے: مزدور یا معیشت

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: وبا کے دوران زیادہ ضروری کیا ہے: مزدور یا معیشت
وقت اشاعت

کیا وبا کے ایک فرد کی صحت زیادہ اہم ہے یا معیشت کا پہیہ چلنا زیادہ ضروری ہے؟ آج کل دنیا بھر کے تمام رہنما اسی نکتے پر اڑے ہوئے ہیں۔