’ایچ آئی وی سے متاثرہ خواجہ سراؤں کا وائرس قابو میں ہے‘

،ویڈیو کیپشن’ایچ آئی وی سے متاثرہ خواجہ سراؤں کا وائرس قابو میں ہے‘
وقت اشاعت

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا مرض نئی چیز نہیں۔ یہاں 32 خواجہ سرا ایچ آئی وی پازیٹو ہیں اور سمرن خان یہاں کے خواجہ سراؤں کو محفوظ سیکس کے بارے میں آگاہی دیتی ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔