مرغزار چڑیا گھر کی نیل گائے کو کیا ہوا؟

،ویڈیو کیپشناسلام آباد چڑیا گھر اور نیل گائے کی اموات
وقت اشاعت

گزشتہ ہفتے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں پانچ نیل گائے کی موت واقع ہوئی، لیکن انتظامیہ تاحال ان اموات کی وجوہات سے لاعلم ہیں۔