بمبورت وادی میں جشنِ بہار

وقت اشاعت

پاکستان کے شمالی علاقے کالاش میں واقعہ بمبورت وادی میں چلمجست یا جوشی میلہ بدھ کو اختتام پذیر ہوا۔

کالاش
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شمالی علاقے کالاش میں واقعہ بمبورت وادی میں چلمجست یا جوشی میلہ بدھ کو اختتیام پذیر ہوا۔
کالاش
،تصویر کا کیپشناس میلے میں موسمِ بہار کی آمد کا جشن منایا جاتا ہے اور اسے کالاش کی تین وادیوں بمبورت، بریر اور رمبر میں منایا جاتا ہے۔
کالاش
،تصویر کا کیپشنمنتظمین کا کہنا تھا کہ اس سال متعدد غیر ملکی سیاحوں نے بھی اس میلے میں شرکت کی۔
کالاش
،تصویر کا کیپشنچلمجست میلے کو کلاش میں منعقد ہونے والے تین میلوں میں سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔
کالاش
،تصویر کا کیپشناس میلے کا ایک دلچسپ اور اہم ترین عنصر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے جیون ساتھی کا انتخاب کرنا ہے۔