ملالہ کی پسندیدہ پی ایس ایل ٹیم کون سی ہے؟

،ویڈیو کیپشنملالہ کی پسندیدہ پی ایس ایل ٹیم کونسی ہے؟
وقت اشاعت

پی ایس ایل، سوات کی یادیں اور سیاسی عزائم۔۔۔ ملالہ یوسفزئی نے ہماری نامہ نگار فرحت جاوید سے کیں اپنے دل کی باتیں۔ دیکھیے بی بی سی کا ملالہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔