وادئ شگر کے ایک گاؤں سے ایک حاملہ خاتون کے دو دن تک سفر کرنے کی داستان
وقت اشاعت
پاکستان کے شمالی علاقے سکردو کے قریب وادئ شگر کے ایک گاؤں میں سال کے چھ مہینے اگر کوئی بیمار ہو جائے تو اسے میلوں کی مسافت اور دنوں کا سفر طے کر کے ہسپتال پہنچایا جاتا ہے۔