انڈین جیل سے حنا کی پاکستان واپسی

،ویڈیو کیپشنانڈین جیل سے حنا کی پاکستان واپسی
وقت اشاعت

انڈیا کے شہر امرتسر کی جیل میں پیدا ہونے والی پاکستانی لڑکی حنا جیل سے رہا ہونے کے بعد پاکستان پہنچ گئی ہیں۔