مستونگ میں دھماکے کے بعد کے مناظر

،ویڈیو کیپشنمستونگ دھماکے میں ہلاکتیں
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی پارلیمان کے ایوانِ بالا کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔