پہلی عالمی جنگ میں تاج برطانیہ کے ہندوستانی سپاہی

وقت اشاعت

پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان کے تیرہ لاکھ سے زیادہ فوجی یورپ اور دوسرے محاذوں پر دشمن سے نبرد آزما ہوئے

سلطنت عثمانیہ کے خلاف عراق میں لڑنے والے مسلمان فوجی
،تصویر کا کیپشنپہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان سہ لاکھوں فوجیوں نے حصہ لیا جن میں ایک بہت بڑی تعداد ہندوستانی مسلمانوں پر مشتمل تھی
مہاراجہ پٹیالہ محاذ پر
،تصویر کا کیپشنمہاراجہ پٹیالہ کا محاذ جنگ کا دورہ۔ سپاہیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم شخصیات محاذ جنگ پر فوجیوں سے ملتی تھیں
فرصت کے لمحات میں تاش کی بازی
،تصویر کا کیپشنفرصت کے لمحات میں تاش کی بازی
40th Pathans band
،تصویر کا کیپشن40th پٹھان بینڈ کا فرانس میں کارکردگی کا مظاہرہ
برائٹن میں ہندوستانیوں سپاہیوں کا ہسپتال
،تصویر کا کیپشنبرطانوی شہر برائٹن میں یہ ہسپتال ہندوستانی فوجیوں کے لیے مخصوص تھا
ہندوستانی حجام
،تصویر کا کیپشنسپاہیوں کے ہمراہ ہزاروں کی تعداد میں مددگار عملہ بھی ہندوستان سے یورپ گیا
بدیسی چلم
،تصویر کا کیپشنضرورت ایجاد کی ماں: ہندوستانی سپاہی جام کے ڈبے سے بنے حقہ کا لطف اٹھاتے
فوجی لنگر
،تصویر کا کیپشنفوجی لنگر
ڈاکخانے میں سینسر آفس
،تصویر کا کیپشنہندوستانی فوجیوں کی ڈاک یہاں سینسر ہوتی تھی
ہل کے گھوڑے
،تصویر کا کیپشنہندوستانی فوجیوں نے یورپ سہ لکھے گئے اپنے خطوط میں وہاں عورت کے ہل چلانے اور بیلوں کی جگہ گھوڑے جوتنے پر حیرت کا اظہار کیا
خندق
،تصویر کا کیپشنہندوستانی فوجیوں کے لیے کیچڑ سے بھری خندوقوں میں لڑنا بہت مشکل تھا