بلوچستان میں برفباری

،ویڈیو کیپشنبلوچستان میں برفباری
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے سرحدی شہر سے یہ ویڈیو صحافی مطیع اللہ اچکزئی نے بھجوائی