غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں
وقت اشاعت
پنجاب کی آبادی باقی تینوں صوبوں کو ملا کر بھی ان سے زیادہ ہے۔ نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں پیش آتے ہیں۔ دیکھیے فوزیہ وقار سے بی بی سی اردو کی بات چیت۔